بلوچستان اسمبلی میں فاتحہ خوانی

July 27, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو کراچی فائرنگ واقعے میں جاں بحق ہونیوالے بگٹی قبائل کے افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔