ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اوسلو پہنچ گئی

July 27, 2024

فوٹو اسکرین گریب

پاکستان اسٹریٹچائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبالٹیم کل اپنا پہلا میچ ناروے کے استور کلب کے خلاف کھیلے گی۔

یاد رہے کہ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2023ء میںرنر اپ رہی تھی۔