دبئی کے ہاؤسنگ پراجیکٹس میں ڈرونز اور اے آئی استعمال کرنے کا فیصلہ

July 29, 2024

دبئی(آئی این پی)دبئی میں محمد بن راشد ہاؤسنگ اسٹیبلشمنٹ (ایم بی آر ایچ ای)نے اپنے ہاؤسنگ پراجیکٹس میں ڈرونز اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجیز اپنانے کا اعلان کیا ہے۔