گوجرانوالہ میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

July 30, 2024

فائل فوٹو

گوجرانوالہ میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا۔

واقعہ گوندلانوالہ چوک میں گزشتہ رات پیش آیا تھا،3 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی اسپتال میں زیرِ علاج اور حالت تشویشناک ہے۔