کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔