اسحق ڈار کی گورنر سندھ سے ملاقات

July 25, 2016

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اتوار کی شب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ جیو کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔