آزاد…

July 26, 2016

ذمّہ داری اتر گئی سر سے
وہ مصیبت سے ہوگیا آزاد
کسی منصب سے کوئی فارغ ہو
تو اسے دیجئے مبارکباد