قائم علی شاہ……

July 28, 2016

وزارت سے سبکدوشی کے بعد اب
حکومت میں نہیں قائم علی شاہ
مگر کرتے رہیں گے خدمتِ قوم
سیاست میں ہیں وہ دائم علی شاہ