وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

August 31, 2016

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہےجس میں پندرہ نکاتی ایجنڈا زیر غور ہے۔

وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں جاری اجلاس میںوزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت تمام وزرا شریک ہیں۔

ٹیکسز میں ردو بدل ، 10روپے کے سکے کا اجراء،پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس ،غریبوں کے اجلاس کی اسکیم سمیت دیگرمعاملات پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔