ممتاز ماہر تعلیم شاعر و ادیب عبرت صدیقی بریلوی کی 26ویں برسی منائی گی

September 27, 2016

کراچی ( پ ر )خادمین ملت پاکستان کے زیر اہتمام ماہر تعلیم ،شاعر و ادیب عبرت صدیقی بریلوی کی 26ویں برسی منائی گئ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئےقران خوانی ہوئی بعد ازاں عبرت صدیقی بریلوی کی علمی ادبی وقومی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنےکیلئے ادبی ریفرنس کاانعقاد کیا گیا،جس کی صدارت ماہر تعلیم ریحانہ خاتون نے کی جبکہ معروف دانشور سید عارف حسین بخاری مہمان خصوصی تھے۔