کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے ہمت خان نامی شہری کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر پرا سیکیوٹرجنرل کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔مقدمہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں زیر سماعت تھا۔