کشمیر……

September 27, 2016

ہائے صیاد کا اسیروں پر
کوئی بس ہے نہ کوئی قابو ہے
جبکہ خطہ ہے سخت قبضے میں
اور پھر کرفیو بھی لاگو ہے