اورنگی ٹائون ، خاتون کی پھندا لگی لاش ملی

September 29, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان بازار تھانے کی حدود منصور نگر میں مکان سے 23سالہ زینب زوجہ سہیل کی پھندا لگی لاش ملی جیسے ریکسیو ایمبولنس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔