صوابی کے گائوں چھوٹالاہور سے خودکش جیکٹ برآمد،ناکارہ بنا دی گئی

October 21, 2016

صوابی(مانیٹرنگ سیل)صوابی کے گائوں چھوٹا لاہورمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ برآمد کر لی ۔جیو نیوز کے مطابق ایس پی جاوید اقبال نے کہاکہ خودکش جیکٹ پر12کلوگرام بارودی مواد اور بال بیرنگ نصب تھے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نےخودکش جیکٹ ناکارہ بنادی۔