آج چار گھڑ دوڑ ہونگیں

October 23, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو چار گھڑ دوڑ ہونگیں جس کا آ غاز تین بجے سے ہوگا۔