بیگم نصرت بھٹو کی برسی آج بنائی جائیگی

October 23, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی23اکتوبر اتوار کوپانچویں برسی عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں قرآن خوانی اور دعا کی محافل کا انعقاد ہوگا۔