5ایس ایچ اوزکی تعیناتی کے احکامات جاری

October 24, 2016

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 5ایس ایچ او زکی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹرجاوید یوسف زئی ایس ایچ او سکھن ،انسپکٹراطہر ملک ایس ایچ او شاہ فیصل ،سب انسپکٹرنواز چٹھہ ایس ایچ اوگلستان جوہر ،سب انسپکٹرفاروق سنجرانی ایس ایچ اوگلشن اقبال اور سب انسپکٹرزاہدحسین ایس ایچ اوکھوکھراپارتعینات ہوگئے ۔