ڈبلیوٹی اے فائنلز،کربر اور ہیلیپ کامیاب،سبلکووا اور کیز کو شکست

October 25, 2016

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سنگا پور میں جاری وومن ٹینس میں سنگلز کے فائنل مقابلوں میں جرمنی کی اینجیلیک کربر نے سلواکیہ ڈومینیکا سبلکووا کو 7-6،2-6اور 6-3سے زیر کیا ۔ جبکہ دوسرے مقابلے میں رومانیہ کی سیمونا ہیلیپ نے امریکہ کی میڈیسن کیز کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-2،6-4سے شکست دی ۔