قوم……

October 25, 2016

زحمتیں جھیلتی ہے روز و شب
محنتیں صبح و شام کرتی ہے
مالداروں کے فائدے کے لئے
قوم دن رات کام کرتی ہے