پروفیسر عبداللہ جمالدینی کا چہلم 28اکتوبر کو ہوگا

October 26, 2016

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان کے معروف دانشور اور ادیب پروفیسر عبداللہ جان جمالدینی اور ان کی اہلیہ کا چہلم 28اکتوبر 2016 ء کو دوپہر ایک بجے سے 3بجے تک جامعہ بلوچستان کی کالونی میں واقع کمیونٹی ہال میں ادا کیا جائے گا۔ اس موقع پر مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی جائے گی اور لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔