ذاکرہ معصومہ اقبال کی امریکا روانگی

October 28, 2016

کراچی(پ ر)معروف ذاکرہ،امام بارگاہ شجر عباس کی منتظمہ معصومہ اقبال لاس اینجلز کمیونٹی سینٹر کی دعوت پر 15روزہ دورے پر امریکا روانہ ہو گئیں۔مختلف شہروں میں وہ مر کزی مجالس سے خطاب کرینگی۔