سمیت……

December 01, 2016

کشمیر جیسی وادیٔ جنت نظیر میں
بھڑکی ہوئی ہے آگ بہت شدّتوں سمیت
ظالم کا ہاتھ روکنے والا نہیں کوئی
چپ ہے بھرا جہان بڑی طاقتوں سمیت