افسر جعفری کی جانب سے مجلس عزا آج ہوگی

December 03, 2016

کراچی(پ ر)نادرا کے افسر جعفری کی جانب سے سالانہ مجلس عزا ہفتے کو8بجے شب امام بارگاہ جعفریہ حسین آباد گلبہار میں منعقد ہوگی، سوز خوانی انصار حسین، نوحہ خوانی افسر جعفری(کینیڈا) اور ذیشان علی کرینگے۔ سلام تاجدار حسین پڑھیں گے مجلس سے علامہ خضرمہدی مہروز خطاب کرینگے۔