مولانا عمران مہدی مجالس سے خطاب کرینگے

December 03, 2016

کراچی (پ ر) امام بارگاہ سامرہ رضویہ سوسائٹی میںہفتہ 3 دسمبر کو شام 4بجے جبکہ اسلامک ریسرچ سینٹر میں بعد نماز مغربین مجالس کا انعقاد ہوگا جن سے مولانا عمران مہدی نقوی خطاب کریں گے ۔