نواز شریف عوامی مسائل حل کرنے کےلئےکوشاں ہیں،ذوالفقار غوری

December 03, 2016

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) رکن صوبائی اسمبلی ذوالفقار غوری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی مسائل حل کرنے میں کوشاں ہے جس کا ثبوت حکومت کا سال کےقلیل عرصہ میں ملکی خوشحالی اور ترقی کا سفر ہے ۔