انٹر اسکول تائی کوانڈو چیمپئن شپ

December 04, 2016

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قائداعظم اوپن انٹر اسکول اینڈ انٹر کلبز تائی کوانڈو چیمئپن شپ میں الاصلاح اسکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رازق ایچ ربانی، محمد معین الدین اور آرگنائزنگ سیکریٹری ماسٹر شبیر حسین تھے۔