آنے والے…

December 04, 2016

آج ظاہر ان کی آئندہ روش
ان کے ارشادات کرسکتے نہیں
آنے والے صدرِ امریکہ پہ ہم
کوئی حتمی بات کرسکتے نہیں