شا ہ رخ خان کے سا تھ رول ملنا بہت بڑا سر پر ائز تھا، ماہرہ خان

December 04, 2016

کراچی (جنگ نیو ز ) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ریلیز ہو نیوالی بھار تیفلم رئیس کے حوالے سے ایکٹی وی پروگرام میںبتایا کہ شا ہ رخ خان کے سا تھ فلم میں کام کر نابہت بڑا سر پر ائز تھا،جب انہوں نے اپنی والدہ کو بتایا کہمیں نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم سائن کی ہے تو انہیں یقین نہیں آیا، ماہرہ نے جب یہ واقعہ سنایا تو ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔