سیوریج سکیم رحیم یار خان کرپشن کیس ، ملزم کی درخواست ضمانت خارج

December 04, 2016

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) میگا پروجیکٹ سیوریج سکیم اینڈ ٹریٹمنٹ پلانٹ رحیم یار خان کرپشن کیس میں سپیشل جج انٹی کرپشن ڈویژن بہاولپور چوہدری ہمایوں امتیاز نے کروڑوں روپے کرپشن میں ملوث ملزم ارشاد قادر گھمن کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی۔