اعصام الحق ڈبلز کے کوراٹر فائنل میں

January 11, 2017

آکلینڈ(اے پی پی) اسٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی آکلینڈ کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ اعصام اور مارسن نے پہلے راؤنڈ میں امریکن جوڑی جان اسنر اور ہیرسن کوشکست دی۔