مورو: آٹھ سالہ لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ

January 11, 2017

مورو(نامہ نگار ) نول محلے کا رہائشی 8 سالہ عبدالغفور نول گذشتہ روز سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے لڑکے کے والد پیارو خان نول نے بتایا ان کا بیٹا ایک روز قبلگھر سے نکلاتھا جو اب تک واپس نہیں آیا تلاش کے باوجود ابھی تک اس سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ملی۔