تیّار…

January 11, 2017

سارے مظلوم اگر ہوں تیّار
ہاتھ میں ہاتھ پکڑنے کے لئے
ایک زنجیر سی بن سکتی ہے
ظلم کا دیو جکڑنے کے لئے