سعودی عرب، تیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر

January 13, 2017

ریاض ( جنگ نیوز/ ایجنسیاں )سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، سعو دی وزیر تیل کے مطا بق کٹوتی کےبعد تیل کی پیداوار ایک کروڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی۔