کوٹری؛لڑکی کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج

January 16, 2017

کوٹری (نامہ نگار)کوٹری سائٹ کے علاقے ببر چوک سے مبینہ طور پر اغواءہونے والی لڑکی ماروی چانڈیو کو پولیس تا حال بازیاب کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ مغویہ کے والد حنیف چانڈیو نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی فوری بازیابی اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔