مستعد…

February 08, 2017

کسی کو نہیں کوئی پروا ہماری
نہ کیوں ٹھپ رہیں کام سارے ہمارے
بہت مستعد ہیں ہمیں ٹالنے میں
دفاتر ہمارے، ادارے ہمارے