الزام……

February 09, 2017

کسی الزام کی اگرچہ کسے
فکر اے نیک بخت ہوتی ہے
کوئی ڈر خوف تو نہیں ہوتا
کوفت البتّہ سخت ہوتی ہے