اگرچہ……

February 11, 2017

طرح طرح کے مسائل سے جان چھوٹے کیا
کہ ان کے حل کی توقع پچاس فیصد ہے
ارادہ ہم نے کیا ہے اگرچہ صد فیصد
مگر عمل کی توقع پچاس فیصد ہے