سکھر،ٹی ڈیپ کی جانب سے سرکٹ ہاؤس میں سیمینار کا انعقاد

February 17, 2017

سکھر (بیورو رپورٹ)ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) سکھر کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمز اینڈ آٹو میشن (کسٹمس) اور ضلعی انتظامیہ سکھر کے تعاون سے (ویب بیسڈ ون کسٹمس) کے عنوان سے سرکٹ ہاؤس سکھرمیں آگہی سیمینار منعقد کیا گیا ۔ جس میں تاجروں کوڈبلیو ای بی او سی سافٹ وئیر کے بارے میں معلومات دی گئیں۔