جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کیلئے شیڈول جاری

February 17, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دورہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لئے قومی انڈر18ہاکی ٹیم کے حتمی ٹرائلز 22،23 فروری کو ایدھی اسٹیڈیم کراچی میں ہونگے۔