ارجنٹیناکے ساحل پر 10لاکھ پینگوئن جمع ہوگئیں

February 20, 2017

ارجنٹیناکے ساحل پر 10لاکھ پینگوئن جمع ہوگئی ہیں ، اس دلکش نظارے کو دیکھنے سیاح بھی کھنچے چلے آئے ۔

ارجنٹیناکے ساحل پونٹا ٹومبو پر پینگوئن کی ایک خاص قسم ریکارڈ تعداد میں جمع ہوئی ہے ،جس کی وجہ ساحل پر انہیں باآسانی چھوٹی مچھلیوں کی شکل میں ملنے والی خوراک ہے ۔

یہ پینگوئن ہر سال اس ساحل کا رخ کرتی ہیں لیکن اس باران کی تعداد 10لاکھ تک پہنچ گئی ہے ۔