علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت داخلے

February 22, 2017

سکھر (بیورو رپورٹ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ سمسٹر بہار 2017کے سلسلے میں میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ لیول پروگرامز میں داخلے کیلئے آخری تاریخ6مارچ مقرر کی گئی ہے ۔ داخلہ فارم یونیورسٹی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں، علاوہ ازیں ویب سائٹ www.aiou.edu.pkسے بھی ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔