پاک فوج، رینجرز ، پولیس نے موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر مشترکہ چیک پوسٹ قائم کرلیں

February 27, 2017

راولپنڈی(مانیٹر نگ سیل)پاک فوج، رینجرز ، پولیس نے موٹر وےایم ون اور ایم ٹو پر مشترکہ چیک پوسٹ قائم کرلیں آئی ایس پی آر کے مطابق چیک پوسٹ کےقیام کا مقصد سیکورٹی اور نگرانی کو بہتر کرنا ہے۔