سابق حکومتوں نے وسائل کا بے دریغ استعمال کیا، عابد شیر

February 27, 2017

وزیر مملکت عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ سابق حکومتوں نے وسائل کا بے دریغ استعمال کیا، کرپشن کر کے وزراء ارب پتی بن گئے ۔

حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم فیتے کاٹتے ہیں اور دشمن روتے ہیں،انہیں مزید رلائیں گے ۔

عابد شیر علی کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا فا ئنل وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد لاہور میں ہوگا۔