یوم پاکستان پریڈ:چینی و ترک دستہ شریک ہوگا، آئی ایس پی آر

March 13, 2017

یوم پاکستان پر ہونے والی پریڈ میں پہلی مرتبہ چین اور ترکی کے دستے شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ یوم پاکستان کےموقع پر پریڈ میں چینی اور ترک دستہ شریک ہوگا،پریڈ میں ترک فوجی بینڈ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔