کے لئے ……

March 14, 2017

اس طرف جنگ سی جاری ہے ہمارے مابین
اُس طرف تاک میں دشمن ہے برائی کے لئے
نہیں جائے گی یہ آپس کی لڑائی بیکار
مشق ہو جائے گی دشمن سے لڑائی کے لئے