امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چودھری ذمہ داریاں سنبھالنے واشنگٹن پہنچ گئے۔
خصوصی بات چیت میں ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانا ان کی پہلی ترجیح ہوگی۔
واضح رہے کہ نئی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی اسی ہفتے وزارت خارجہ میںاپنی ذمہ داریاں سنبھال لیںگی۔