پاکستان…

March 23, 2017

چڑھایا ہے ہمیں پروان اِس نے
اِسی سے ہے ہماری شان اور آن
بلوچستان، خیبر، سندھ، پنجاب
یہ سب خطّے ہیں پاکستان کی جان