ٹرمپ کا کلین پاور منصوبے کے خاتمے کا بھی اعلان

March 28, 2017

نیو یارک ( جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یکے بعد دیگر ناکامیوںکے باوجود بھی ہمت نہیں ہارے اور اوباما دور کے کلینپاور منصوبے کے خاتمے کا بھی اعلان کر دیا ، کلین پاور منصوبہ ماحولیات سے متعلق ہے جو سابق امریکی صدر بارک اوباما کے دور حکومت میں کیا گیا تھا تاہم موجودہ امریکی صدر اس کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔