مرکزی مجلس شہادت امام موسیٰ کاظمؑ

April 23, 2017

کراچی (پ ر) ظفر کربلائی و پسران کی جانب سے مرکزی مجلس شہادت امام موسیٰ کاظمؑ23؍اپریل اتوار کی شب 7؍بجے نشترپارک میں ہوگی جس سے شاعر آل عمران شوکت رضا شوکت خطاب کریں گے، بعد ختم مجلس ماتمی جلوس برآمد ہوگا ،انجمن شباب المومنین سمیت میر حسن میر، عرفان حیدر، پیر مقدس شاہ کاظمی اور حسن صادق کے علاوہ معروف انجمنیں نوحہ خوانی کریں گی۔