سگریٹ چور ی

May 19, 2017

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) چور موٹر سائیکل پر لٹکائے ہوئے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ لے گئے،حاجی پورہ کے علاقہ محلہ شاہ سیداں میں شاہد منظور کی موٹر سائیکل پر لٹکے ہوئے ہزاروں روپے مالیت سگریٹ چور چوری کرکے لے گئے۔